1 مئی 2011 - 19:30

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی نے لیبیا میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے۔

 ابنا: ترکی کی وزارت خارجہ نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے سفارتخانہ بند کرنے کے علل و اسباب کا ابھی تک کوئی علم نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169